GST Savings Festival: تہواروں کے اس موسم میں جی ایس ٹی بچت اُتسو نے بھرے نئے رنگ: پی ایم مودی
ایم ایس ایم ای سیکٹر اور ریٹیل تجارت کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ ان اصلاحات کے مثبت اثرات ہم واضح طور پر دیکھ رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے مینوفیکچرنگ، لاجسٹکس، پیکیجنگ اور ڈسٹری بیوشن جیسے شعبوں میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔
Bihar Election 2025: کانگریس اور آر جے ڈی میں جو لوگ ضمانت پر ہیں، وہ اب ’جن نائک‘کے خطاب کی چوری میں لگے ہیں: پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس بار بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے اپنے تمام پرانے ریکارڈ توڑنے والا ہے اور تاریخ کا سب سے بڑا عوامی مینڈیٹ حاصل کرے گا۔
PM Modi Targets RJD-Cong Over Family Politics : وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر آر جے ڈی-کانگریس کو بنایا نشانہ، کہا- یہ پارٹیاں صرف اپنے خاندانی سیاسی مستقبل کی فکر میں مصروف
وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر کہا کہ ”آر جے ڈی اور کانگریس صرف اپنی نسلوں کی سیاست بچانے میں لگی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہار کے نوجوانوں سے جھوٹے وعدے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں آر جے ڈی ہوتی ہے، وہاں قانون و نظم کا نام و نشان نہیں ہوتا۔ ان کے دور میں لوٹ، اغوا، تاوان اور قتل ایک صنعت بن گئے تھے“۔
Job Fair: ’نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح…‘‘، پی ایم مودی نے روزگار میلے میں تقسیم کیے 51 ہزار تقرری نامے
نئے بھرتی شدہ نوجوانوں سے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کو صرف سرکاری نوکری نہیں ملی ہے، بلکہ قوم کی خدمت میں سرگرم حصہ لینے کا موقع ملا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ مستقبل کے بھارت کے لیے بہتر نظام قائم کرنے میں اپنی بھرپور ذمہ داری نبھائیں گے۔
PM Modi Launches NDA Bihar Campaign From Karpoori Gram : وزیرِاعظم مودی نے کرپوری گرام سے این ڈی اے کی بہار انتخابی مہم کا کیا آغاز
وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کرپوری گرام سے این ڈی اے کی بہار اسمبلی انتخابات کی مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔ یہ مقام مشہور سوشلسٹ رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ جن نائک کرپوری ٹھاکر کی جائے پیدائش ہے۔ مودی نے اس موقع پر کرپوری ٹھاکر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقات کے وقار کے لیے وقف تھی۔
Tejaswi Yadav Attack on PM Modi: ’’فیکٹری گجرات میں اور وکٹری بہار میں… ،‘‘ وزیر اعظم مودی پر تیجسوی یادو کا سب سے بڑا حملہ
تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی ہر صنعت کو اٹھا کر گجرات میں لگا رہے ہیں۔ مودی کو فیکٹری چاہیے گجرات میں اور وکٹری چاہیے بہار میں، یہ نہیں ہونے والا۔
Modi Bhaiya Chhath Song Bihar: کانچ ہی بانس کے بہنگیا… ’بھیا‘ کہہ کر ایک خاتون نے وزیر اعظم مودی کے لیے گایا چھٹھ گیت، وزیر اعظم نے یہ خاص اپیل کی تھی
بہار میں اسمبلی انتخابات کے ماحول کے درمیان اب بھگتی اور عقیدت کا رنگ بھی گھلنے لگا ہے۔ اس بار چھٹھ تہوار انتخابی سرگرمیوں کے درمیان منایا جائے گا۔ اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے چھٹھ تہوار کے حوالے سے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک جذباتی پوسٹ کیا، جس پر خوب بحث ہو رہی ہے۔
Prime Minister Narendra Modi Samastipur Rally : وزیرِاعظم مودی نے سمستی پور ریلی میں کہا – ”این ڈی اے کی حکومت میں بہار نئی رفتار سے آگے بڑھے گا“
وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سمستی پور میں ایک عظیم الشان انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بہار کی ترقی کے لیے نئی عزم اور رفتار کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے حکومت کے تحت بہار تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور عوام کی 14 کروڑ خواہشات کو پورا کیا جائے گا۔
PM Modi asks citizens to share Chhath Puja songs; praises the festival’s cultural spirit: پی ایم مودی کی جذباتی پوسٹ،پورا ملک چھَٹی مئیا کےگیت سے گونجے گا، بھیجیں اپنے بھکتی گیت
پی ایم مودی کی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر چھٹھ کے گیتوں کا سیلاب آگیا ہے۔ لوگوں نے اپنے گاؤں، گھاٹوں اور روایتی گیتوں کی ویڈیوز شیئر کرکے وزیر اعظم کی جذباتی کال کا جواب دیا ہے۔
India’s shipbuilding and maritime ecosystem is a symbol of high ambition: بھارت کی شپ بلڈنگ اور میری ٹائم ایکو سسٹم کے لیے حکومت کا 8 ارب ڈالر کا پیکیج بلند حوصلے کی علامت: وزیراعظم مودی
مرکزی وزیر سونووال نے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں اپنے آرٹیکل کا لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’اس آرٹیکل میں میں نے بتایا ہے کہ بھارت کس طرح گرین شپنگ کی طرف عالمی تبدیلی کی قیادت کر سکتا ہے۔‘‘





