Boost to Energy Security – PM Modi: وشاکھاپٹنم ریفائنری میں ایچ پی سی ایل کی نئی سہولت کا آغاز، وزیر اعظم مودی نے اسے دیسی انجینئرنگ کی شاندار مثال قرار دیا
ایچ پی سی ایل کی وشاکھاپٹنم ریفائنری میں اس فیسلٹی کا کامیاب آغاز بھارت کی توانائی سلامتی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ وزیر اعظم نریندر مودی اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کے دور اندیش قیادت کا نتیجہ ہے،
Acharya Pramod Krishnam Appeals For Action: بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں پر ظلم ناقابل برداشت، وزیر اعظم مودی سخت قدم اٹھائیں: آچاریہ پرمود کرشنم
پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور مبینہ مظالم پر اب بھارت میں آوازیں تیز ہونے لگی ہیں۔ کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے مودی حکومت سے اس معاملے میں سخت اور فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
CM Yogi PM Modi Meeting: پی ایم مود ی سے دہلی میں سی ایم یوگی کی ملاقات، یوپی کی سیاست میں ہلچل تیز، کابینہ میں توسیع یا کچھ اور؟
سی ایم یوگی نے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی رہنمائی نئے اتر پردیش کی ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔
PM Modi Wishes Mamata Banerjee: وزیر اعظم مودی، راہل گاندھی سمیت ان لیڈروں نے ممتا بنرجی کو سالگرہ پردی مبارکباد
ممتا بنرجی کا نام بھارتی سیاست کی تاریخ میں اس لیے بھی نمایاں ہے کہ انہوں نے سال 2011 میں مغربی بنگال میں بائیں محاذ کی 34 سالہ حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ 20 مئی 2011 کو انہوں نے مغربی بنگال کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا
Donald Trump India Warning: وینزویلا کے بعد ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی، تعاون نہ ملا تو ٹیرف مزید بڑھانے کا انتباہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف سخت اقدامات کے بعد اب بھارت کو بھی براہِ راست انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر نئی دہلی روسی تیل کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ تعاون نہیں کرتا تو بھارتی درآمدات پر عائد موجودہ ٹیرف میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
PM Modi to visit Somnath Temple on January 11: وزیر اعظم نریندر مودی نے سومناتھ مندر کی آستھا اور تہذیبی عظمت کی ہزار سالہ تاریخ کو کیا یاد
آج کہا جا سکتا ہے کہ سومناتھ کی گاتھا شکست یا مٹ جانے کی کہانی نہیں، بلکہ یہ گزشتہ ایک ہزار سال سے بھارت ماتا کی کروڑوں اولادوں کے خودداری، غیر متزلزل ایمان اور آستھا کی زندہ مثال ہے۔ سومناتھ آج بھی پوری شان کے ساتھ کھڑا ہے اور آنے والی نسلوں کو حوصلہ، وقار اور تہذیبی شعور کا پیغام دے رہا ہے۔
Prime Minister Pays Tribute to 1000 Years of Somnath’s Resilience: وزیر اعظم نریندر مودی کا سومناتھ کی ہزار سالہ استقامت کو خراج عقیدت
سومناتھ کی ہزار سالہ تاریخ کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے واضح کیا کہ یہ موقع صرف تاریخ کے ایک واقعے کو یاد کرنے کا نہیں، بلکہ اس عزم کو دہرانے کا ہے کہ بھارت اپنی تہذیب، ثقافت اور اقدار کی حفاظت کے لیے ہمیشہ متحد اور مضبوط رہے گا۔
Owaisi attack on PM Modi: اویسی کا پی ایم مودی پر بڑا حملہ، ’’اگر ٹرمپ مادورو کو لاسکتے ہیں تو آپ بھی 26/11 کے ملزمان کو پاکستان سے لائیں‘‘
ممبئی میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہاکہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوج بھیج کر وینزویلا کے صدر کو گرفتار کر کے امریکہ لا سکتے ہیں، تو آپ بھی پاکستان جا کر26/11 کے ملزمان کو پاکستان سے لائیں۔
Somnath SwabhimanParv: سومناتھ سوابھیمان پَرْو — ایک ہزار سال کی اٹوٹ عقیدت (1026–2026)
سال 2026 سومناتھ مندر کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ اس عظیم عبادت گاہ پر پہلے حملے کو ایک ہزار سال مکمل ہو رہے ہیں۔ جنوری 1026 میں محمود غزنوی نے اس مندر پر حملہ کیا تھا، جس کا مقصد تشدد اور بربریت کے ذریعے عقیدے اور تہذیب کی ایک عظیم علامت کو مٹانا تھا۔
National Volleyball Championship: نیشنل والی بال چیمپئن شپ: وزیر اعظم مودی کی تقریر سن کر خوش ہوئے کھلاڑی
وزیر اعظم مودی نے وارانسی میں 4 سے 11 جنوری تک منعقد ہونے والی 72ویں سینئر نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا ورچوئلی افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے اس قومی مقابلے میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو نیک تمنائیں پیش کیں اور ان کی محنت اور لگن کی تعریف کی۔





