Ukrainian President Zelensky will visit India: ہندوستان کا دورہ کریں گے یوکرین کے صدر زیلنسکی،جلد تاریخ کا ہوگا اعلان،یوکرینی صدر نے کی تصدیق
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ہندوستان کے دورے کی دعوت دی تھی، کہا جا رہا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک ہندوستان آ سکتے ہیں۔ ہندوستان میں یوکرین کے سفیر الیگزینڈر پولشچک نے یہ اطلاع دی ہے۔
Russia-Ukraine war: ہندوستان کی پہل سے تھم جائے گی روس-یوکرین جنگ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اٹھائیں گے یہ قدم،منصوبہ تیار
ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوول روس جنگ کے پرامن حل پر بات چیت کے لیے ماسکو جائیں گے۔روس اور یوکرین بھی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ بھارت اس جنگ کو سفارتی ذرائع سے ختم کر سکتا ہے۔
Russia-Ukraine War: روس-یوکرین جنگ بندی کیلئے ولادیمیر پوتن نے ہندوستان کا لیا نام ،امن مذاکرات کیلئے چین اور برازیل کا بھی کیا ذکر
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کی بات کی ہے جو کہ ایک بڑی راحت ہے۔ جمعرات (05 ستمبر) کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ چین، بھارت اور برازیل یوکرین پر امن مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
PM Modi Ukraine Visit: پولینڈ اور یوکرین کے دورے سے واپس لوٹے پی ایم مودی، دو طرفہ امور پر اہم بات چیت
کئی میٹنگوں میں حصہ لینے کے بعد پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر لکھا، ''میرا یوکرین کا دورہ تاریخی تھا۔ میں اس عظیم ملک میں ہندوستان یوکرین دوستی کو مزید گہرا کرنے کے مقصد سے آیا ہوں۔ میں نے صدر زیلنسکی کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو کی۔
Prime Minister presents BHISHM Cubes to Ukraine: دوستی اور انسانیت کے نام پر وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کو بھیشم کیوبس پیش کئے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوکرین کی حکومت کو چار بھیشم (سہیوگ ہِت اور میتری کے لیے بھارت کی صحتی پہل قدمی) کیوبس پیش کیے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے انسانی بنیاد پر دیے گئے اس تعاون کے لیے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔
PM Modi Ukraine Visit: پوتن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا تھا کہ یہ وقت جنگ کانہیں ہے،پی ایم مودی نے زیلنسکی کو ہرممکن مددکادیا بھروسہ،چار معاہدوں پر کئے دستخط
آپ کو بتادیں کہ ہندوستان اور یوکرین نے چار اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ممالک نے انسانی امداد، زراعت، طبی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی یوکرین کے دورے پر ہیں۔ وہ جمعہ کی صبح پولینڈ سے براہ راست ٹرین کے ذریعے کیف پہنچے۔