PM Modi Saudi Visit: وزیر اعظم مودی کے پہنچنے پر جدہ میں گونجا ’’اے وطن۔۔۔‘‘ گانا، سعودی گلوکار نے وزیر اعظم کا کیا خاص انداز میں استقبال
سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کا ان کے ہوٹل میں استقبال کرتے ہوئے سعودی گلوکار ہاشم عباس نے منگل کو ہندی فلم کا ایک مشہور گانا ’’اے وطن! وطن مِرے! آباد رہے تو‘‘ گایا۔
PM Modi’s Saudi Arabia Visit: وزیر اعظم مودی کا سعودی عرب کا دورہ: بھارت IMEC کی بحالی میں کیسے قیادت کر رہا ہے
وزیر اعظم مودی اور ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان کئی اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ سعودی عرب نے بھارت میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہوا ہے، جس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے۔ دفاع، توانائی اور تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے پر بھی بات ہوگی
PM Modi Landed in Jeddah: سعودی عرب پہنچنے کے بعد پی ایم مودی کا پہلا بیان،کہا-ہندوستان اور سعودی عرب کی دوستی مزید مضبوط ہوگی
سعودی عرب پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پوسٹ میں کہا کہ میں سعودی عرب کے جدہ پہنچ گیا ہوں۔ اس دورے سے ہندوستان اور سعودی عرب کی دوستی مزید مضبوط ہوگی۔ میں آج اور کل مختلف پروگراموں میں شرکت کا منتظر ہوں۔
PM Modi Set to Visit Saudi Arabia: وزیر اعظم مودی دو روزہ دورے پر جائیں گے سعودی عرب، اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی مضبوطی کے حوالے سے ایک اہم دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ 22-23 اپریل تک ہوگا۔





