Narmada Project: نرمدا پروجیکٹ کی بنیاد نہرو نے رکھی، لیکن گیٹ پی ایم مودی نے کھولے: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ نے جمعرات کو نرمدا پروجیکٹ کی طویل تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بنیاد 1964 میں اس وقت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے رکھی تھی، جبکہ اس کے گیٹ نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد کھولے گئے۔
PM Modi lauds Amit Shah: پی ایم مودی نے لوک سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کو سوشل میڈیا پر کیا شیئر، کہا-نہایت اہم، مفصل اور سنجیدہ خطاب
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کی ویڈیو لنک پر مشتمل ٹویٹ کو شیئر کیا۔





