PM Modi harshly criticized the Congress: ’’کانگریس کے دور میں ہر چیز میں ہوتا تھا گھوٹالہ‘‘ پی ایم مودی نے کانگریس پر کی سخت تنقید
پی ایم مودی نے کہا کہ آپریشن سندور پچھلی دہائی میں فوج کو بااختیار بنانے کی علامت ہے۔ کانگریس کے دور میں فوج کو خود کفیل بنانے کا خیال تک نہیں آیا تھا۔
Modi Slams Opposition Over Mahadev Operation Remarks: ’’آپریشن مہادیو کے وقت پر سوال اپوزیشن کی مایوسی کا عکاس‘‘، پی ایم مودی نے حزب اختلاف پر سادھا نشانہ
پی ایم مودی نے کہا کہ اگر پچھلی حکومتوں کی پالیسیوں پر عمل جاری رہتا تو بھارت آج آپریشن سندور کا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ لیکن آج ملک کی فوج کو ’میک اِن انڈیا‘ ہتھیار مل رہے ہیں اور وہ فیصلہ کن کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔
Waah re byan bhaduro!…PM Modi took a dig at Congress: ’’واہ رے بیان بہادرو!‘‘، پی ایم مودی نے جنگ بندی پر کانگریس کے سوالا پر دیا سخت جواب، کہا-بھارت بدھ کی زمین ہے یدھ کی نہیں
پی ایم مودی نے خاص طور پر کانگریس کو نشانہ بنایا اور کہا کہ مسلح افواج کی مخالفت کرنا کانگریس پارٹی کا پرانا رویہ رہا ہے۔
No leader in the world…: پی ایم مودی نے ہند-پاک جنگ بندی میں ’’کسی کی بھی‘‘ ثالثی سے کیا انکار، کہا-امریکی نائب صدر کا آتھا فون، میں نے کہا پاکستان نے کیا حملہ تو بھارت کرے گا اس سے بھی بڑا حملہ
امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بار بار دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے تجارتی معاہدوں کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کروائی تھی۔





