PM Modi Hails Landmark India-UK Trade Pact: ’’آج کا دن ہمارے دوطرفہ تعلقات میں تاریخی دن‘‘، پی ایم مودی نے ہندوستان-برطانیہ تجارتی معاہدے کو قرار دیا اہم ’’سنگِ میل‘‘
اس معاہدے کے ساتھ ہی دونوں ممالک نے UK-India Vision 2035 کا بھی اعلان کیا، جو دفاع، ٹیکنالوجی، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، اور قومی سلامتی کے شعبوں میں مزید تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔





