Selfless Service is the Real Humanity: بے لوث خدمت ہی اصل انسانیت ہے: وزیر اعظم مودی نے انسانیت پیدا کرنے سے متعلق دیا ایک اہم پیغام
وزیر اعظم نریندر مودی نے 6 مئی کو ایک حوصلہ افزا سنسکرت سبھاشِت شیئر کرتے ہوئے بے لوث عمل اور انسانیت کے اصولوں پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ من، قول اور عمل سے کسی کو نقصان نہ پہنچانا اور دوسروں پر رحم کرنا ہی سب سے بہترین طرزِ عمل ہے۔
PM Modi’s Message Before the Election Results: پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج سے پہلے وزیر اعظم مودی کا پیغام، کہا- ہر چیلنج کو کیا جا سکتا ہے پار
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج سے قبل آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو ایک پیغام دیا ہے۔ انہوں نے سنسکرت کے ایک شلوک کے ذریعے بتایا کہ کس طرح ہر چیلنج پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
PM Modi Told on World Earth Day: وزیر اعظم مودی نے عالمی یوم ارض پر زمین کو بچانے کا بتایا طریقہ،کیا آپ ادا کر رہے ہیں اپنا یہ فرض؟
عالمی یوم ارض پر وزیر اعظم مودی نے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا کہ پائیدار ترقی ہی ہمیں تباہی سے بچا سکتی ہے۔ حکومت کے ’نمامی گنگا‘، ’جل جیون مشن‘ اور ’سوچھ بھارت‘ جیسے پروگرام اسی سمت میں کام کر رہے ہیں تاکہ ترقی اور فطرت کے درمیان توازن قائم رکھا جا سکے۔
PM Modi’s Message on Civil Service Day: سول سروس ڈے پر وزیر اعظم مودی کا پیغام، اچھی حکمرانی اور قوم کی تعمیر کے عزم کا اعادہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے سول سروس ڈے پر ملک بھر کے افسران کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ سول سرونٹس کا قوم کی تعمیر اور اچھی حکمرانی میں اہم کردار ہے۔
PM Modi’s Motivational Message: وزیراعظم نریندر مودی کا ‘حوصلہ منتر’: ایک اکیلا شیر بھی ہزاروں ہاتھیوں پر بھاری، سبھاشت کے ذریعے ملک کو دیا کامیابی کا گرومنتر!
وزیراعظم نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشت کے ذریعے حوصلہ اور خوداعتمادی کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط عزم رکھنے والا انسان اکیلے بھی بڑے سے بڑے چیلنجز کو عبور کر سکتا ہے…
Pariksha Pe Charcha: وزیراعظم مودی کا طلبہ پر اعتماد، کہا-’’ہمارے طلبہ میں اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی پوری صلاحیت‘‘
’پریکشا پہ چرچا 2026‘ کے دوسرے ایپی سوڈ میں ملک کے مختلف حصوں کے طلبہ سے مکالمہ۔ وزیراعظم نے کہا غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہمارے طلبہ میں اپنے خوابوں کو سچ کرنے کی بھرپور طاقت موجود ہے۔ ’پریکشا پہ چرچا‘ کا مقصد بھی یہی ہے کہ طلبہ اپنی صلاحیتوں اور مہارتوں کا مثبت اور بامقصد استعمال سیکھیں۔
PM Modi on Veer Baal Diwas: ویربال دیوس جرأت، عزم اور حق کی علامت، صاحبزادوں کی قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ: وزیراعظم مودی
ویربال دیوس کے موقع پر حکومتِ ہند کی جانب سے ملک بھر میں مختلف شراکتی پروگراموں کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جن کا مقصد شہریوں کو صاحبزادوں کی غیر معمولی جرأت اور عظیم قربانی سے آگاہ کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں کہانی سنانے کے سیشن، تقاریر، پوسٹر سازی اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہیں، جو اسکولوں، آنگن واڑی مراکز، بچوں کی نگہداشت کے اداروں اور آن لائن پلیٹ فارمز جیسے مائی گَو اور مائی بھارت پر منعقد کیے جا رہے ہیں۔
PM Modi reaffirms support for divyang citizens: معذور افراد کے بین الاقوامی دن پر وزیراعظم مودی کا پیغام—’دیویانگ شہریوں کی عزت، مواقع اور رسائی ہماری ترجیح‘
ہر سال 3 دسمبر کو معذور افراد کا بین الاقوامی دن اس مقصد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ معذور افراد کو معاشرتی دھارے میں لایا جائے اور ان کے بارے میں منفی رویوں اور دقیانوسی تصورات کو ختم کیا جائے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس سال کا عالمی موضوع ہے: ’’معاشرتی ترقی کے فروغ کیلئے معذور افراد پر مبنی شمولیتی معاشرے کی تشکیل۔‘‘
PM Modi shares Chhath songs extends wishes: وزیراعظم نریندر مودی نے چھٹھ کے موقع پر گیت شیئر کیا، ملک بھر کے عقیدت مندوں کو دی چھٹھ کی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے کہا کہ چھٹھ ایک ایسا تہوار ہے جو سادگی، ضبط اور پاکیزگی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھٹھ گھاٹوں کے مناظر خاندانی و سماجی ہم آہنگی کے لیے ترغیب دیتے ہیں۔ وزیراعظم کے مطابق یہ قدیم روایت نہ صرف عقیدت بلکہ سماجی یکجہتی پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔
Dr S. Jaishankar met Denmark’s Prime Minister: ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن سے وزیرخارجہ ایس۔ جے شنکر کی ملاقات، وزیر اعظم نریندر مودی کا اہم پیغام پہنچایا
یہ ملاقات بھارت اور ڈنمارک کے درمیان سبز ترقی، ماحولیات، اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں شراکت داری کے عزم کو مزید تقویت دیتی ہے۔ جے شنکر کا یہ دورہ نہ صرف سفارتی سطح پر اہم ہے بلکہ عالمی برادری کو یہ پیغام بھی دیتا ہے کہ بھارت ایک ذمہ دار اور متحرک عالمی شراکت دار کے طور پر ابھر رہا ہے۔





