PM Modi Meets Space Startups CEOs: ’جب دنیا خلائی سفر کی بات کرے تو سامنے بھارت نظر آئے‘: سیوا تیرتھ سے پی ایم مودی کی للکار
وزیراعظم نریندر مودی نے سیوا تیرتھ میں 20 اسپیس اسٹارٹ اپس کے بانیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے بھارتی خلائی کمپنیوں سے عالمی سطح پر قائدانہ مقام حاصل کرنے اور نئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے عام لوگوں کی زندگی آسان بنانے کی اپیل کی۔
PM Modi Engages with Business Leaders: ہندوستان اور برطانیہ کے سرکردہ کاروباریوں سے ملے پی ایم مودی، ہند-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے سے پیدا ہونے والے مواقع کے استعمال پر دیا زور
اس میٹنگ میں صحت، دواسازی، جواہرات و زیورات، آٹوموبائل، توانائی، مینوفیکچرنگ، ٹیلی کام، ٹیکنالوجی، آئی ٹی، لاجسٹکس، ٹیکسٹائل اور مالیاتی خدمات جیسے اہم شعبوں سے وابستہ کاروباریوں نے شرکت کی۔





