Bharat Express DD Free Dish

PM Modi In Brazil

وزیراعظم نے کہا کہ عالمی جنوب کو اکثر دوہرے معیار کا سامنا رہا ہے، چاہے وہ ترقی، وسائل کی تقسیم یا سیکیورٹی کے معاملات ہوں۔ عالمی جنوب کے مفادات کو خاطر خواہ اہمیت نہیں دی گئی، اور موسمیاتی مالیات، پائیدار ترقی، اور ٹیکنالوجی تک رسائی جیسے موضوعات پر محض علامتی اقدامات کیے گئے۔

اس موقع پر مرد و خواتین فنکار شامل تھے، جنہوں نے بھکتی اور عقیدت بھرا ماحول پیدا کیا۔ وزیراعظم مودی نے ہاتھ جوڑ کر مسکراتے ہوئے فنکاروں کا شکریہ ادا کیا اور ان سے ذاتی طور پر ملاقات کی۔

ایک رپورٹ کے مطابق شی جنپنگ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ایک دہائی سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن 18 اور 19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔اس کانفرنس  کے بعد پی ایم مودی 19 نومبر کو گیانا پہنچیں گے۔ خاص بات یہ ہے کہ وہ گزشتہ 50 سالوں میں گیانا کا دورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں۔