How Modi won the diplomatic game in 2023 : مودی نے 2023 میں سفارتی کھیل کیسے جیتا
جس وقت ان کے ساتھی جیو پولیٹیکل میدان میں جدوجہد کر رہے تھے، اسی دوران نریندر مودی نے 2023 میں پیچیدہ اور متحرک جیو پولیٹیکل منظر نامے پر کامیابی کے ساتھ قدم جمایا۔
India,Australia: ہندوستان اور آسٹریلیاجامع اقتصادی تعاون کے معاہدے پرسرگرم،دو طرفہ تجارت پانچ سالوں میں دوگنی سے زیادہ ہو جائے گی:پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان اور آسٹریلیا ایک جامع اقتصادی تعاون کے معاہدے (سی ای سی اے) پر کام کر رہے ہیں اوراس اعتماد کا اظہاربھی کیا کہ دو طرفہ تجارت پانچ سالوں میں دوگنی سے زیادہ ہو جائے گی۔
PM Modi at community event in Sydney: ہندوستان اور آسٹریلیا کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام پر مبنی ہیں، اصل طاقت آپ سب ہیں: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے سڈنی اولمپک پارک میں ایک بھرے میدان میں کہا کہ پہلے یہ کہا گیا تھا کہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے تعلقات کی تعریف 3سیز- کامن ویلتھ، کرکٹ اور کری سے ہوتی ہے۔
PM Modi Sydney Speech: آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی نژاد لوگوں کو پی ایم مودی کا بڑا تحفہ،برسبن میں قونصل خانہ کھولنے کا اعلان
اس موقع سے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک طرف جہاں برسبین میں بھارت کا نیا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کیا ،وہیں آسٹریلیا میں موجود تمام بھارتیوں سے یہ اپیل کی کہ آپ جب بھی بھارت آئیں ، آسٹریلیا سے کسی نہ کسی دوست کو ساتھ میں ضرور لائیں ۔ آپ تمام ہندوستانی کلچر کے مندوبین ہیں، سفارتکار ہیں اور آپ سب بھارت اور آسٹریلیا کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں۔
PM Modi in Australia: پاپوا نیو گنی کے بعد دو روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچے PM مودی، سڈنی ہوائی اڈے پر شاندار استقبال
آسٹریلیا پہنچنے سے پہلے پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا، "میں پرتپاک استقبال کے لیے وزیر اعظم (پاپوا نیو گنی کے) جیمز ماراپے کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اب سڈنی میں مختلف پروگراموں میں شرکت کے لیے آسٹریلیا جا رہا ہوں۔