Bharat Express DD Free Dish

Piyush Mishra

نصیرالدین شاہ جیسے ’لومڑی‘ بننے کے بجائے کتا کہلانا پسند کریں گی۔کنگنا کا یہ بیان نصیرالدین شاہ کے اس تبصرے کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے ملک میں جاری احتجاج اور طلبہ تحریکوں کے دوران بالی ووڈ کی بڑی شخصیات کی خاموشی پر سوال اٹھایا تھا۔

پیوش مشرا نے رانچی میں احتجاج کر رہے امیدواروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر جدوجہد کرتے دیکھنا اور ان کی آنکھوں میں آنسو دیکھنا ان کے لیے تکلیف دہ تھا۔

پیوش مشرا نے میڈیا سے بات چیت میں اپنے کمیونسٹ ماضی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کی نظروں میں اس سے بہتر کوئی چیز نہیں تھی۔ وہ اس وقت بھی کمیونسٹ نظریے سے متفق نہیں تھے لیکن ان کے پاس اپنے اردگرد کے لوگوں کی پیروی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔

ایک  او ریوزنے لکھا، 'یہ ایک بلاک بسٹر ہونے والا ہے! کس طرح ہندوستان کی سب سے باوقار یونیورسٹیوں میں سے ایک کے بند دروازوں کے پیچھے ہندوستان کو تقسیم کرنے اور تباہ کرنے کی سازش رچی جارہی تھی۔'