Bharat Express

PIB

سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) جلد ہی 5000 روپے کا نوٹ جاری کرنے والا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس نوٹ کی معلومات کے ساتھ ساتھ اس کی تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے۔

 شیفالی بی شرن نے گذشتہ روز جناب منیش دیسائی کی سبکدوشی کےبعد، آج پریس انفارمیشن بیورو کی پرنسپل ڈائرکٹر جنرل کی حیثیت سے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

فیکٹ چیک یونٹ نے ان چینلز کے ذریعے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کو بے نقاب کرنے کے لیے 100 سے زیادہ حقائق کی جانچ کے ساتھ 9 الگ الگ ٹوئٹر تھریڈز جاری کیے ہیں۔

سوچھ بھارت مشن محض ایک قومی کامیابی ہی نہیں، بلکہ پوری دنیا کے لیے بھی ایک تحفہ اور عالمی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے اجتماعی کاوش کی انقلاب آفریں کی طاقت کا ثبوت ہے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ چینلز جعلی، کلک بیٹ اور سنسنی خیز تھمب نیلز اور ٹی وی چینلز کے ٹیلی ویژن نیوز اینکرز کی تصاویر کا استعمال کر رہے تھے تاکہ ناظرین کو یقین ہو کہ خبریں مستند ہیں۔