Bharat Express

PFI

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا  کے پانچ اراکین کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  کی پوچھ گچھ کے بعد 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے

گرفتار کرنے کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پانچوں ملزمان کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا۔ ای ڈی نے پانچوں ملزمین کی 10 دن کی تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔

وزارت داخلہ نے 28 ستمبر 2022 کو غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ، 1967 کے تحت پی ایف آئی اور اس کے 8 اتحادی ذیلی تنظیموں پر 5 سال کے لئے پابندی لگا دی تھی۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سہیل حمید کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا۔ عدالت نے سہیل حمید کو 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ سہیل حمید کو 6 جولائی کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔