Diesel-Petrol New Rule: پٹرول اور ڈیزل کی خریداری پر نئی پابندیاں، جانئے کیا ہیں حکومت کے نئے قوانین؟
حکومت کے حکم کے تحت اب صنعتی، تجارتی اور ادارہ جاتی یوزر عام ریٹیل پٹرول پمپوں سے پٹرول یا ڈیزل نہیں خرید سکیں گے۔ انہیں اپنی ضرورت کا ایندھن صرف بلک سیل پوائنٹس یا اپنے کنزیومر پمپوں کے ذریعے حاصل کرنا ہوگا۔
Delhi no PUC no Fuel rule: دہلی میں ’نو پی یو سی، نو فیول‘ قانون نافذ، اب سرٹیفکیٹ کے بغیر نہیں ملے گا پیٹرول اور ڈیزل
دہلی کی زہریلی ہوا پر قابو پانے کے لیے حکومت نے ’نو پی یو سی، نو فیول‘ قانون نافذ کر دیا ہے۔ اب جن گاڑیوں کے پاس آلودگی کنٹرول سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، انہیں ایندھن فراہم نہیں کیا جائے گا، جبکہ باہر سے آنے والی پرانی گاڑیوں کی دہلی میں انٹری بھی بند رہے گی۔
پالیوشن سرٹیفکیٹ نہیں تو نہیں ملے گا ڈیژل اورپٹرول، گاڑی بی-6 نہیں تو ہوگی ضبط، دہلی حکومت کا بڑا اعلان
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور زہریلے اسموگ کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ حکومت نے سخت موقف اختیارکیا ہے۔ وزیر ماحولیات نے اعلان کیا کہ آلودگی سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو جمعرات 18 دسمبر سے پٹرول فراہم نہیں کیا جائے گا۔
Petrol consumption surges 9.2% in November: نومبر میں پٹرول کی مانگ میں 9.2 فیصد کا ہوااضافہ، ڈیزل میں 8.4 فیصد اضافہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جیٹ فیول (اے ٹی ایف) کی فروخت نومبر 2024 میں سال بہ سال 3.6 فیصد بڑھ کر 650,900 ٹن ہوگئی، جو اکتوبر میں فروخت ہونے والے 636,100 ٹن سے 2.3 فیصد زیادہ ہے۔
Nitin Gadkari on Diesel Vehicles: کمپنیاں ڈیزل کی کاریں بنانا چھوڑ دیں ورنہ بیچنا مشکل ہو جائے گا،مرکزی وزیرنتن گڈکری کا بڑا بیان
نتن گڈکری نے یہ بھی کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اگلے 10 سالوں میں پٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے۔ گڈکری نے ان پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک گاڑیاں مارکیٹ میں متعارف کرانے کی بات کی۔
Petrol and Diesel Prices : جانیں کن شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اور کن شہروں میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے؟
چار میٹروز میں سے دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ اس کے ساتھ ہی چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔
Petrol Price in India : بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، جانیں آپ کے شہرمیں پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں
منگل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل آج 0.04 فیصد کمی کے ساتھ 80.07 ڈالر فی بیرل پر ہے۔
Petrol and Diesel Prices: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں، بھارت کے کئی شہروں میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج خام تیل کی قیمت اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 0.32 فیصد اضافے کے بعد یہ 81.03 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے
Petrol Diesel Prices: خام تیل کی قیمت 87 ڈالر سے تجاوز، پٹنہ-گروگرام میں 50 پیسے مہنگا ہوا پٹرول، اپنے شہر کی چیک کریں قیمت
Petrol Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن بڑا اچھال نظرآیا اور برینٹ کروڈ ایک بار پھر 87 ڈالر سے اوپرہوگیا ہے۔ اس کا اثر آج صبح سرکاری تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری پٹرول-ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر بھی نظرآیا۔
Petrol and Diesel Prices: اتوار کو کئی شہروں میں پٹرولڈیزل کی قیمتیں سستی ہوئی، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے قیمت؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ دہلی سے ملے نوئیڈا اور گروگرام جیسے شہروں کے نام بھی شامل ہیں۔ لیکن چاروں میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں





