Amit Shah paid tribute to Bajirao Peshwa:مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے باجی راؤ پیشوا کو پیش کیا خراج عقیدت
امت شاہ نے باجی راؤ پیشوا کی جنگی فتوحات، سوراج کے دفاع اور مراٹھا طاقت کو وسعت دینے میں ان کے اہم کردار کو یاد کیا، 18 اگست کو ان کی یوم پیدائش پر پیشوا کو خراج عقیدت پیش کیا
Amit Shah Pays Tribute to Peshwa Bajirao: وزیر داخلہ امت شاہ نے پیشوا باجی راؤ کو ان کی جینتی پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-انھوں نے ہر محاذ پر مغلوں کو دی شکست
باجی راؤ پیشوا کو بھارتی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل مانا جاتا ہے جنھوں نے 18ویں صدی میں مرہٹہ سلطنت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
Amit Shah unveils Peshwa Bajirao statue: وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں پیشوا باجی راؤ کے مجسمے کی نقاب کشائی کی، کہا-باجی راؤ کے وژن کو آگے بڑھا رہی ہے بی جے پی حکومت، آپریشن سندور ہے اس کی بہترین مثال
اپنے دو روزہ دورے پر مہاراشٹر پہنچنے پر وزیر داخلہ امت شاہ کا استقبال مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے پونے میں ہوائی اڈے پر کیا۔





