EPFO launches centralised pension system: ای پی ایف اوسے متعلق بڑا اپ ڈیٹ، 68 لاکھ سے زیادہ پنشنرز کو ہوگا فائدہ
وزارت نے کہا کہ سی پی پی ایس کا پہلا پائلٹ پروجیکٹ گزشتہ سال اکتوبر میں کرنال، جموں اور سری نگر کے علاقائی دفاتر میں مکمل ہوا تھا۔
Martyr Army Jawan Pension: شہید فوجی کی پنشن پر بیوی یا والدین کس کا ہے حق ؟ حکومت نے پارلیمنٹ میں کیا واضح
وزیر دفاع نے کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ فوج نے اس موضوع پر وزارت دفاع کو ایک تجویز بھی بھیجی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہید فوجیوں کے والدین نے مالی مدد کے لیے قانون میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے۔
Rules Change: اب ان ملازمین کو گریچوٹی، پنشن اور پی ایف کا فائدہ نہیں ملے گا، قوانین میں ہوئی تبدیلی
ٹربیونل کے ترمیم شدہ قوانین میں کہا گیا ہے کہ یہ تبدیلی ایسے وقت میں آئی ہے جب مرکز زیر التوا ٹیکس کے مقدمات اور قانونی چارہ جوئی کو تیزی سے نمٹانے کے لیے جی ایس ٹی اپیلیٹ ٹریبونل قائم کرنے کے عمل میں ہے۔