Bharat Express DD Free Dish

PDA Manifesto

2027 کے یوپی اسمبلی انتخابات کے لیے ’جن من کا منشور‘ پیش کیا گیا۔ آئین، ریزرویشن، سماجی انصاف اور مساوات کو سیاسی ایجنڈے کی بنیاد قرار دیا گیا جبکہ خواتین کے لیے الگ منشور جاری کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔