Delhi Blast: دہلی دھماکہ: انتخابی ریاست بہار میں ہائی الرٹ، پٹنہ جنکشن پر اے ٹی ایس کی نگرانی
پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (DIG)، اے ٹی ایس بہار کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ ایڈوائزری میں تمام سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹس اور ریلوے پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ انتخابی ماحول میں کسی بھی ممکنہ خطرے کو روکنے کے لیے مکمل چوکسی اختیار کی جائے۔





