Car Falls Into Gorge: چمبہ-پٹھانکوٹ ہائی وے پر کار کھائی میں گری، انووا حادثے میں 6 افراد ہلاک، 4 زخمی
چمبہ-پٹھانکوٹ ہائی وے پر پیر کی علی الصبح ایک انووا کار کے کھائی میں گرنے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں گجرات کے سیاح سوار تھے۔
India-Pakistan War: ہندوستان نے پاکستان کے ڈرون اور میزائل حملوں کا دیا منہ توڑ جواب، F-16 اور دو JF-17 طیارے بھی مار گرائے
پاکستان نے جمعرات کی شام کو جموں و کشمیر کے کپواڑہ، بارہمولہ، پونچھ، سانبہ اور اُڑی میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ ہندوستانی S-400 فضائی دفاعی نظام نے جموں کے ہوائی اڈے، سانبہ، آر ایس پورہ، ارنیا اور ملحقہ علاقوں پر آٹھ پاکستانی میزائلوں کو فضا میں ہی روک دیا۔ جموں یونیورسٹی کے قریب دو پاکستانی ڈرون بھی مار گرائے گئے۔
Seven suspects have been seen in Pathankot: جموں کے پٹھان کوٹ میں نظر آئے سات مشتبہ افراد، خاتون سے پانی مانگنے کے بعد جنگل کی طرف چل دئے،سرچ آپریشن جاری
جموں کے علاقے میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں مستعد ہیں۔ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ لیکن اسی دوران پٹھان کوٹ سے خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک خاتون نے 7 مشتبہ افراد کو دیکھا ہے۔
Accidents in J&K: جموں و کشمیر میں الگ الگ سڑک حادثوں میں پانچ افراد کی ہلاکت، مہلوکین میں ایک نابالغ لڑکی بھی شامل
پولیس کے مطابق پونچھ کے علاقے سورنکوٹ میں صبح 11.30 بجے پیش آنے والے ایک اور حادثے میں ایک مسافر گاڑی سڑک سے پھسل کر 100 میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ اس حادثے میں گاڑی چلا رہے 26 سالہ محمد نصیر خان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
Jammu and Kashmir: ٹرین سے اتر چائے پینے گیا کر ڈرائیور، مل گاڑی پٹری پر دوڑنے لگی ، ویڈیو وائرل
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ریلوے اسٹیشن پر رکی ہوئی ایک مال گاڑی اچانک پٹھان کوٹ کی طرف بڑھ گئی۔ ڈھلوان کی وجہ سے ٹرین بغیر ڈرائیور کے چلنے لگی۔
BJP MP Sunny Deol: ایم پی اور اداکار سنی دیول کے گمشدگی کے پوسٹر، ڈھونڈکر لانے والے کو ملے گا 50 ہزار کا انعام
پٹھان کوٹ ضلع کے ہسکا بھووا کے لوگوں نے سرنا بس اسٹینڈ پر سنی دیول کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں کر دیے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پٹھان کوٹ میں لاپتہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ سنی دیول کے پوسٹر لگائے گئے ہوں۔





