Bharat Express

Parliament Session

کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے اڈانی گروپ پر 'ہنڈن برگ ریسرچ' رپورٹ اور اسٹاک مارکیٹ میں اس سےجڑے پیش رفت کے معاملے پر تفتیش کے لئےجے پی سی قائم کرنے اور اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کیا۔

جیسے ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا (Om Birla) نے وقفہ سوالات شروع کیا، کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے اپنے مسائل اٹھانے کی کوشش کرنے لگے۔