Parliament security breach: کرناٹک کے سابق پولیس افسر کے بیٹے کو پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لیا گیا
زیر حراست باگل کوٹ انجینئر منورنجن ڈی کا دوست بتایا جا رہا ہے جو پارلیمنٹ میں داخل ہوا تھا۔ اسے بدھ کی رات حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں گزشتہ ہفتے لوک سبھا میں سیکورٹی کی خلاف ورزی کے بارے میں پوچھ گچھ کے لئے دہلی لایا جا رہا ہے۔
Parliament security breach matter : پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہنگامہ کرنے والے چاروں ملزمین عدالت میں پیش،سات دنوں کی ریمانڈ منظور
پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج اور اسماگ اسٹک جلانے والے چاروں ملزمین کو آج پٹیالہ ہاوس کورٹ میں پیش کیا گیا ہے ۔اس دوران عدالت سے ان تمام ملزمان کی تحویل کی اپیل کی جارہی ہے۔ دہلی پولیس نے تمام چاروں ملزمین کو پٹیالہ ہاوس کورٹ میں پیش کرکے 15دنوں کی ریمانڈ کی اپیل کی ہے۔
Parliament Attack: پارلیمنٹ کی سلامتی کو پامال کرنے والے لڑکے کے والد کا بڑا بیان، کہا میرے بیٹے کو پھانسی دے دو
پارلیمنٹ حملے کی برسی پر ایک بار پھر پارلیمنٹ کی سیکیورٹی میں کوتاہی ہوئی اور دو نوجوانوں نے پارلیمنٹ میں گھس کر افراتفری مچادی۔
Parliament Attack: Smoke, Sensation & Shock In Lok Sabha: پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دھواں دھواں کرنے کی پہلے سے تھی پلاننگ،جانئےاحتجاج کی پوری کہانی
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ انتظامیہ کو پندرہ دن قبل ہی ایسی اطلاع ملی تھی کہ 13 دسمبرکے موقع سے ایوان کے قریب ہنگامہ ہوسکتا ہے اس کے بعد بھی سیکورٹی انتظامیہ نے بہت زیادہ احتیاط سے کام نہیں لیا جس کی وجہ سے یہ سب آج ممکن ہوپایا۔اس بیچ اگلے حکم تک پارلیمنٹ میں وزیٹر پاس پر پابندی لگادی گئی ہے ۔