Pariksha Pe Charcha 2024: امتحانات کے تناؤ سے نبردآزمائی، طلبا کی جسمانی و ذہنی تندرستی کے مابین توازن قائم کرنا ضروری
ہمیں ایسا سازگار ماحول فراہم کرنا چاہئے جہاں طلبا اپنی تشویشات پر تبادلہ خیالات کر سکیں اور اپنے والدین اور اساتذہ سے مدد حاصل کر سکیں۔ دباؤ ذہنی پریشانی یا دیگر ذہنی صحتی چنوتیوں سے نمٹنے کے لیے مشاورتی خدمات تک رسائی کی سہولت ادارہ جاتی ترجیح ہونی چاہئے۔
Pariksha Pe Charcha 2024: بورڈ کے امیدواروں سے پی ایم مودی نے کی بات چیت، کامیابی کے لئے پیش کی تجاویز
پی ایم مودی نے پریکشا پہ چرچا (پی پی سی 2024) کے ساتویں ایڈیشن میں بورڈ کے امتحان کے طلباء سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے پوسٹ بھی کی تھی۔ جس میں انہوں نے کہا، "پریکشا پہ چرچہ کے لئے کل صبح 11 بجے آپ سب سے ملنے کا منتظر ہوں!"