UP Assembly Election 2027: یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل سماجوادی پارٹی اور کانگریس ہی نہیں، بی جے پی کے اندر بھی سیاسی ہلچل
پارٹی کے اندر وزیر اعلیٰ کے چہرے اور قیادت کو لے کر جس طرح کے بیانات سامنے آ رہے ہیں، وہ اپوزیشن سے زیادہ بی جے پی کے اندر جاری بے چینی کو ظاہر کرتے ہیں۔





