PM Modi pays tribute to Pt. Nehru: پنڈت جواہر لعل نہرو کی برسی پر وزیر اعظم مودی سمیت کئی لیڈران نے پیش کیا خراج عقیدت
اوڈیشہ کے گورنر نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے بھارت کے پہلے وزیر اعظم کو یاد کیا۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے لکھا کہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم، آنجہانی جواہر لعل نہرو جی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت۔
Zohran Mamdani First Muslim Mayor Of New York: ڈونلڈ ٹرمپ کوشکست دینے والے زہران ممدانی نے پہلی تقریرمیں ہی نہرو کوکیا یاد
اپنی فاتحانہ تقریر کے آغاز میں زہران ممدانی نے پنڈت جواہر لال نہرو کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا، "جب میں آپ کے سامنے کھڑا ہوں، مجھے پنڈت نہرو کے الفاظ یاد آرہے ہیں۔" آپ کو بتا دیں کہ ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئربنے ہیں۔ اس الیکشن میں اپنے حریف امیدوار کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ زہران ممدانی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو بھی بڑا دھچکا پہنچایا۔
Lok Sabha Election 2024: مودی 20 بار وزیر اعظم بننے کے باوجود نہرو کی برابری نہیں کر سکتے، پون کھیڑا کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ پنڈت نہرو اور کانگریس کی حکومتوں نے آئین کے جسم اور روح دونوں پر حملہ کیا۔ اب پی ایم مودی کے اس بیان پر کانگریس پارٹی نے جوابی حملہ کیا ہے۔
Ram Mandir Pran Pratishtha: اپوزیشن کے الزامات پر رام مندر ٹرسٹ کا سوال- 75 سال پہلے پنڈت نہرو نے کیوں نہیں اٹھایا موقع کا فائدہ؟
رام مندر کے افتتاح اور پران پرتشٹھا کا عمل جاری ہے۔ اس معاملے میں اپوزیشن نے کئی الزامات عائد کئے ہیں، جن کا اب ٹرسٹ کے رکن نے جواب دیا ہے۔
Madhya Pradesh Assembly: مدھیہ پردیش اسمبلی سے ہٹائی گئی پنڈت نہرو کی تصویر، بابا صاحب کی تصویر کو ملی جگہ
عباس حفیظ نے کہا، "یہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ آج بی جے پی اقتدار میں ہے... بی جے پی تاریخ کو مٹانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے... ملک کے پہلے وزیر اعظم کی تصویر جو کئی دہائیوں تک اسمبلی میں موجود تھی کو ہٹانا بی جے پی کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے..."
Rahul Gandhi: ‘انہیں تاریخ کا علم نہیں’، راہل گاندھی نے نہرو پر امت شاہ کے بیان پر کیا جوابی حملہ
راہل گاندھی نے کہا، "جواہر لال نہرو نے اس ملک کے لیے اپنی جان قربان کی۔ وہ برسوں جیل میں رہے۔ امت شاہ کو تاریخ کا علم نہیں ہے۔ وہ اسے دوبارہ لکھ کر مسائل کو موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں
Farooq Abdullah on PoK: پاک مقبوضہ کشمیر پر بیان سے متعلق امت شاہ پر برہم ہوگئے فاروق عبداللہ، ‘فوج کا رخ نہ موڑتا تو’…
سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی سے متعلق مرکزی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے پونچھ اور راجوری کو بچایا گیا۔
Arvind Kejriwal Attack On PM Modi: بی جے پی پنڈت نہرو کو گالی دیتی ہے، کم از کم وہ…’، اروند کیجریوال کا پی ایم مودی پر سخت حملہ
اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا، "یہ لوگ (بی جے پی) جواہر لعل نہرو کو گالی دیتے ہیں۔ کم از کم نہرو نے چین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چین کے ساتھ جنگ لڑی تھی۔ تاہم انہوں نے (بی جے پی) ہتھیار ڈال دیے
Manipur Viral Video case: منی پور وائرل ویڈیو معاملہ پر بوکھلائی بی جے پی، کبھی راہل تو کبھی نہرو کو ٹھہرا رہی ذمہ دار
کانگریس نے بدھ (26 جولائی) کو منی پور تشدد کے معاملے پر پارلیمنٹ میں تعطل کے درمیان لوک سبھا میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی، جسے ایوان نے بحث کے لیے منظور بھی کر لیا۔
International Yoga Day 2023: ‘ہماری حکومت’ سمیت ان سبھی لوگوں کے تعاون کو تسلیم کرنا چاہیے جنہوں نے یوگا کو مقبول بنایا: تھرور
تھرور نے یہ تبصرہ اس وقت کیا جب کانگریس نے یوگا کو مقبول بنانے میں ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے تعاون کو یاد کیا۔





