Bharat Express

Pan Card

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (CCEA) نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں 'PAN 2.0' متعارف کرانے کے لیے مستقل اکاؤنٹ نمبر کے نظام کی اصلاح کو منظوری دے دی۔

اشونی ویشنو نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے 2750 کروڑ روپے کی لاگت سے اٹل انوویشن مشن 2.0 کو منظوری دی ہے۔ نوجوانوں کو اختراعات اور کاروبار میں آگے لانے کے لیے ہندوستان میں اٹل انوویشن مشن شروع کیا گیا تھا۔

لوگوں کو اس مہینے کے آخر تک 2,000 روپے کے نوٹ بدلنے کا آخری موقع بھی ملے گا۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مئی میں کہا تھا کہ لوگ 2000 روپے کے نوٹ کو ایکسچینج میں یا اپنے بینک کھاتوں میں جمع کر سکتے ہیں۔

ایس بی آئی کے بعد پی این بی نے 2 ہزار روپے کے متعلق گائیڈ لائن جا ری کی ہے۔ جس کے مطابق آدھار کارڈ، پین کارڈ یا کوئی دوسرا شناختی کارڈ دینے کی ضرورت نہیں۔

PAN- Aadhaar Linking Process: پین سے آدھار کو 31 مارچ تک لنک کرنا لازمی ہے، لیکن کچھ لوگوں کو اس سے چھوٹ دی گئی ہے۔ ان کے لئے پین کو آدھار سے لنک کرنا لازمی نہیں ہے۔