Australia, Canada, UK recognise Palestinian State: آسٹریلیا، کینیڈا اور برطانیہ نے فلسطینی ریاست کو کیا تسلیم، دو ریاستی حل کی وکالت، اسرائیل اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی سخت مخالفت
اسرائیل نے اس فیصلے کو ’’تباہ کن‘‘ اور ’’انتہائی نقصان دہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اسرائیل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔اطلاعات کے مطابق پیر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل کئی ممالک فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔
Australia to Recognise Palestine: آسٹریلیا نے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کیا اعلان، نتین یاہو حکومت پر کی سخت تنقید
آسٹریلیا کی حکومت نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی یہودی بستیوں کی تیز توسیع، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق کی دھمکیوں اور کھلے عام فلسطینی ریاست کی مخالفت کے ذریعے دو ریاستی حل کے امکان کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔





