Kathua Encounter: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں انکاؤنٹر، ایک پاکستانی دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار بھی شہید، آپریشن جاری
دہشت گردوں کی اس حکمت عملی کو ناکام بنانے کے لیے جموں ڈویژن کی پہاڑی چوٹیوں اور گھنے جنگلات میں چار ہزار سے زائد فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی اس بدلی ہوئی حکمت عملی کے بعد ان اضلاع میں دہشت گردانہ حملوں میں کافی کمی آئی ہے۔
BSF Soldier Killed in Pakistani Firing: جموں وکشمیر کے رام گڑھ علاقے میں پاکستان نے پھر کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، زخمی بی ایس ایف جوان شہید
رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی رینجرس کی بے وجہ گولی باری میں بی ایس ایف کا ایک جوان کی موت ہوگئی۔
Candlelight marches denounce terrorist attack in Kashmir: اننت ناگ میں ملیٹنٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف متعدد شہروں میں کینڈل مارچ کا اہتمام
اننت ناگ میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف منگل کی شام کو جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے کینڈل لائٹ مارچ نکالا اور شہری ہلاکت میں ملوث افراد کو جلدا زجلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
G20 Meeting in Jammu and Kashmir: پاکستان کو راس نہیں آرہا ہے کشمیر میں جی-20 میٹنگ، جیش محمد اور مجاہدین کو دہشت گردانہ حملہ کرنے کا حکم
G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔
Pakistani Terrorist Hafiz Saeed Threat PM Modi: حافظ سعید نے بوکھلاہٹ میں ہندوستان کو دی دھمکی، وائرل ویڈیو میں کہا- ’سانس روک دوں گا، زبان کھینچ لوں گا‘
Hafiz saeed: عالمی دہشت گرد حافظ سعید ویڈیو میں واضح طور پر دنیا کے سب سے طاقتور لیڈران میں شامل وزیر اعظم مودی کو پاکستان کا پانی روکنے کے نام پر سانس روکنے کی دھمکی دے رہا ہے۔
پلوامہ حملے کے 10 دنوں کے اندر دوسرا خودکش حملہ کرنے والے تھے پاکستانی دہشت گرد، سابق آرمی کمانڈر کا انکشاف
چنار کاپرس کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے جے ایس ڈھلوں (ریٹائرڈ) نے اپنی نئی کتاب ۔کتنے غازی آئے، کتنے غازی گئے۔ میں لکھا ہے کہ بہت سے لوگ پلوامہ جیسے ہی خود کش حملے کے بارے میں نہیں جانتے ہیں، جس کا منصوبہ فروری 2019 میں ہی بنایا گیا تھا۔