Seema Haider Pakistani Husband Ghulam Haider Summoned: سیما حیدر کومل سکتی ہے 2 سال جیل کی سزا،پاکستان سے ہندوستان آرہا ہے سابق شوہر غلام حیدر،عدالت نے کیا ہے طلب
ایڈووکیٹ مومن ملک نے کہا کہ سیما، سچن، شادی کرانے والے پجاری اور وکالت کرنے والے وکیل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیما حیدر اور سچن مینا کی شادی کو بھی اس کیس میں چیلنج کیا گیا تھا۔ عدالت میں شادی کے علاوہ بچوں کو گود لینے کے عمل، مذہب کی تبدیلی وغیرہ پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
Seema Haider news: سیماحیدر اور سچن مینا کوعدالت سے لگا جھٹکا، جلد غلام حیدر پہنچ سکتے ہیں انڈیا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
گوتم بدھ نگر کی فیملی کورٹ نے سیما سچن، اے اے پی سنگھ پنڈت اور شادی کے مہمانوں کو 25 مئی کو حاضر ہونے کو کہا ہے۔ غلام حیدر کے وکیل مومن ملک نے کہا کہ اگر ان میں سے تمام 25 عدالت میں پیش نہ ہوئے تو عدالت نے واضح طور پر کہا ہے کہ یک طرفہ سماعت ہو سکتی ہے۔
Sensational revelation of Seema Haider in inquiry: سیما حیدر کا پاکستانی فوج سے کنکشن آیا سامنے، پوچھتاچھ میں سیما حیدر کا سنسنی خیز انکشاف
دوران تفتیش سیما حیدر نے ایسے کئی انکشافات بھی کیے ہیں جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ سیما نے افسران کو بتایا کہ سچن پہلا ہندوستانی نہیں تھا جس کے ساتھ اس نے بات چیت کی تھی۔ اس سے پہلے بھی سیما حیدر نے دہلی این سی آر میں کئی نوجوانوں سے فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے بات کی تھی۔