Bharat Express DD Free Dish

Pakistani Actress

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے دوبارہ ماں بننے کی خبر سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی بیبی بمپ کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جس کے بعد مداح انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور ان کے ہونے والے بچے کی خیریت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغرعلی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے کافی کچھ سامنے آیا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ اداکارہ کے اندرونی اعضا کالے پڑگئے تھے۔

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغرکی مشتبہ حالت میں لاش ملی۔ ان کی موت سے متعلق کئی طرح کے سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت ہوگئی ہے۔ منگل کوان کی لاش ان کے کراچی کے اپارٹمنٹ سے برآمد کیا گیا۔ لاش کی حالت کافی خراب تھی، وہ تقریباً سڑچکی تھی۔ خبریں ہیں کہ ان کی موت کئی ہفتے پہلے ہی ہوگئی تھی۔

حمیرا اصغر علی کی موت کی خبر نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان کی موت کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،

بالی ووڈ کے تینوں خان سلمان، شاہ رخ خان اورعامرخان پرپاکستان کی اداکارہ نادیہ خان نے الزام لگائے ہیں۔ نادیہ نے کہا ہے کہ تینوں خان پاکستانی فنکارسے ڈرتے ہیں اوراسی وجہ سے وہاں ہمارے فنکار بین کردیئے گئے۔

پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی خان نے حال ہی میں شادی کی ہے۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ عبداللہ فاروق کو اپنا ہم سفر بنا لیا ہے۔

 Mahira Khan To Tie Knot: ماہرہ خان سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ ستمبر میں اپنے بوائے فرینڈ سلیم سے شادی کرنے والی ہیں۔ خبروں کے مطابق شادی کے فنکشن میں ان کے قریبی دوست اور رشتہ دار شرکت کریں گے۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ماہنوربلوچ  نے شاہ رخ خان کی اداکاری اور لکس پر منفی تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان ایک شاندار بزنس مین ہیں

Saeeda Imtiaz Fake Death News: پاکستانی فلم انڈسٹری میں صبح ہنگامہ مچ گیا، جب اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ڈیتھ نیوز وائرل ہوگئی۔ اس نیوز کے آنے کے بعد پاکستانی اداکارہ کے فینس کے درمیان غم کا ماحول بن گیا۔