South Africa vs Pakistan: پاکستان کی ٹیم سے باہرہوئے یہ 4 کھلاڑی، اسٹاربلے بازبھی نکالے گئے
سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہورہے ٹسٹ میچ کے لئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں تین سال بعد اس گیند بازکی واپسی ہوئی ہے۔ وہیں پلیئنگ الیون سے اسٹاربلے بازکا پتہ کٹ گیا ہے۔