Urdu Conclave 2026

Pakistan vs Bangladesh

 بنگلہ دیش نے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹ سے بڑی جیت درج کی تھی، تو دوسرے میچ میں پاکستان نے 128 رنوں سے بازی ماری تھی۔ ابتدائی دونوں میچ یکطرفہ رہنے کے بعد تیسرے میچ میں زبردست ٹکر دیکھنے کو ملی۔

پاکستان نے جمعہ کے روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ شیرِ بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 243 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم صرف 114 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔

275 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اتری بنگلہ دیشی ٹیم کی شروعات اچھی نہیں رہی۔ اننگز کے دوسرے ہی اوور میں تنزید حسن تمیم کو شاہین آفریدی نے صرف ایک رن کے اسکور پر پویلین واپس بھیج دیا۔ اس کے بعد سیف حسن بھی 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ نجم الحسن شانتو اپنا کھاتہ بھی نہ کھول سکے اور شاہین آفریدی نے انہیں کلین بولڈ کر دیا۔

پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی-20 سیریزکے دوسرے میچ میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 رنوں سے شکست دے کرسیریزمیں 0-2 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔ اس میچ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی خراب رہی۔

پاکستان کو 2 ٹسٹ میچ کی سیریزمیں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بنگلہ دیش نے اسے اسی کے گھرمیں 0-2 سے ہراتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے۔ یہ پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پہلی ٹسٹ سیریزمیں جیت ہے۔ سیریزکے دونوں ٹسٹ راولپنڈی میں کھیلے گئے تھے۔

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ میں بھی بابراعظم کے بلے سے رن نہیں نکلے تھے۔ تب وہ پہلی اننگ میں صفراوردوسری میں 22 رن بناکرآؤٹ ہوگئے تھے۔ اس کے بعد امید ظاہر کی جارہی تھی کہ پاکستانی اسٹار دوسرے ٹسٹ میں واپسی کرے گا، لیکن اس میچ کی پہلی اننگ میں بھی کچھ نہیں ہوسکا۔

شکیب الحسن نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے تین تیزگیند بازوں نے شاندار گیند بازی کی۔ پاکستان کی طرح ہمارے تیزگیند بازگزشتہ کچھ سالوں میں بہت اچھی گیند بازی کر رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے اس طرح کی پچ پر آپ تب تک وکٹ نہیں پاسکتے جب تک کہ بلے بازغلطیاں نہیں کریں۔

Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 میں حارث رؤف نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام درج کرالیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف انہوں نے یہ کمال کیا۔