Close aide of Osama Bin Laden, arrested: اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی پاکستان کے لاہور سے ہوا گرفتار، پنجاب پولیس نے کیا دعویٰ
یہ دہشت گرد اگست 2021 سے افغانستان میں دکھائی دیا تھا اور حال ہی میں پاکستان داخل ہوا، اس سطح کا دہشت گرد پاکستان میں کیا کر رہا تھا تفتیش کر رہے ہیں۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔
Terrorist attack in Pakistan: پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ،8 جوان ہلاک،10 شدت پسند بھی مارے گئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق: ’15 جولائی 2024 کی صبح 10 دہشت گردوں کے ایک گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا، تاہم چھاؤنی میں داخل ہونے کی کوشش کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا۔
Shehbaz Sharif is kept only to cut the ribbon: عمران خان نےشہباز شریف کو بتایا صرف فیتے کاٹنے والا وزیراعظم،چیف جسٹس کو بھی تنقیدوں کا بنایا نشانہ
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں ہے، موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی ہے۔
X is threat to national security: پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم” ایکس‘‘ پر پابندی رہے گی برقرار، شہباز سرکار نے ملکی سلامتی کیلئے خطرہ دیا قرار
پاکستان میں ایکس پر پابندی آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ہے، آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے کی اجازت دیتا ہے، تاہم آزادی اظہار رائے پر قانون کے مطابق کچھ پابندی بھی ہوتی ہیں، سوشل میڈیا اور ایکس پر ملکی اداروں کےخلاف نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔
Imran Khan will go on hunger strike: جیل میں بند عمران خان نے بھوک ہڑتال کا کردیا اعلان،کہا جب تک زندہ ہوں جنگ لڑتا رہوں گا
بانی پی ٹی آئی نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کل پارٹی رہنماؤں کو بلایا تھا انہیں نہیں ملنے دیا گیا۔
Pakistan Budget 2024-25: پاکستان میں 7 ہزار اشیا پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ،مہنگائی ساتویں آسمان کوکرسکتی ہے پار،غریبوں کیلئے زندگی بن سکتی ہے عذاب
اضافی ٹیکس ہدف پورا کرنے کےلیے سیلز ٹیکس کی شرح مزید 1 فیصد بڑھانے کا امکان ہے۔ سیلز ٹیکس شرح بڑھنے سے تقریباً 100 ارب روپے اضافی ریونیو متوقع ہے۔ سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد سے بڑھ کر 19 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
Conditions of ‘fair trial, due process’ not met in Zulfikar Bhutto’s trial: ذوالفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا،پھانسی غلط تھی:سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا جب تک غلطیاں تسلیم نہ کریں خود کودرست نہیں کر سکتے، ریفرنس میں 5 سوالات اٹھائے گئے ہیں، ذوالفقارعلی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی رائے متفقہ ہوگی، بھٹو کے ٹرائل میں بنیادی حق پر عمل نہیں کیا گیا۔
Pakistan’s stance on Israel-Palestine conflict ‘is and will’ remain: مسئلہ فلسطین پر پاکستان نہ اپنے موقف کو تبدیل کرے گا اور ناہی کسی عرب ملک کی تقلید
جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ہم نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی طرف سے جبر و ستم ہو رہا ہے، فلسطینیوں کا مسئلہ عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا چاہیے، چاہتے ہیں فلسطینی عوام آزاد ریاست کے طور پر قائم ہو اور القدس فلسطین کا دارالخلافہ ہونا چاہیے۔
PKR falls to record low: پاکستانی کرنسی میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ،کیئر ٹیکر حکومت کے چیلنجز میں اضافہ
پاکستانی گرین بیک کرنسی دوپہر ایک بجے کے قریب انٹربینک مارکیٹ میں 298.65 پاکستانی روپئے کی ریکارڈ سطح پر فروخت ہو رہی تھی، تاہم اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 پاکستانی روپئے کا ہو گیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی کرنسی (روپیہ) کل 297.13 پاکستانی روپئے پر بند ہوئی تھی۔
Pakistan Government’s Twitter Handle blocked in India: ہندوستان میں بلاک ہوا پاکستانی حکومت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ، یہاں جانئے خاص وجہ
پاکستان اس دوران خراب صورتحال سے جدوجہد کررہا ہے۔ ملک کے حالات کافی نازک بنے ہوئے ہیں۔ ایک طرف اقتصادی حالات نے پاکستان کی کمرتوڑی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی حالات بھی انتہائی بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔