Bharat Express

Pakistan Border

اے این آئی نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے ڈیرہ کی گلی کے جنگلاتی علاقے میں آج سیکورٹی اہلکاروں کی طرف سے تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اکھنور راجوری سے تقریباً 66 کلومیٹر دور ہے، جہاں جمعرات (21 دسمبر) کے روز دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا۔

ڈی جی پی نے بتایا کہ 'اے کے-47 سے داغے گئے کل 12 راؤنڈ کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برآمد ڈرون کو اسیمبل کیا گیا ہے، جس کے پرزے امریکہ اور چین میں تیارہوئے ہیں'۔