Sangram Singh launched organic vegetables: بھارتی پہلوان سنگرام سنگھ – آرگینک فارمنگ کی طرف قدم بڑھائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو صحت مند مستقبل فراہم کیا جا سکے
صحت مند طرزِ زندگی کے لیے متوازن غذا کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تازہ اور آرگینک پھل و سبزیاں جسم کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتی ہیں، جس سے نہ صرف جسمانی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ طویل مدت تک بیماریوں سے بچاؤ بھی ممکن ہوتا ہے۔
Whenever I retire, will dedicate rest of my life to Vedas: جب سیاست سے ریٹائر ہوجاؤں گا تو باقی زندگی وید، اپنشد اور قدرتی کھیتی کے لیے وقف کردوں گا:امت شاہ
وزیر داخلہ نے دہلی میں منعقدہ ’سہکار سنواد‘ پروگرام کے دوران اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی پر بات کی۔ انہوں نے زور دیا کہ کھاد کے میدان میں ابھی بہت کام ہونا باقی ہے، اور یہ شعبہ کوآپریٹو نظام کے ذریعے مزید مضبوط ہو سکتا ہے۔





