Bharat Express

Online games

ہندوستانی گیمنگ انڈسٹری ایک نئی بلندی پر ہے کیونکہ زیادہ سے زیادہ گھریلو کمپنیاں اب اعلیٰ معیار، بھاری بجٹ اور عالمی سطح پر مسابقتی گیمز بنا رہی ہیں۔

پولیس کمشنر سوپنل گور نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تین دن قبل آن لائن گیمز کے عادی ایک 15 سالہ لڑکے نے اپنی ہی سوسائٹی کی چودہویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ معاملے کی اعلیٰ حکام کی طرف سے جانچ کی جا رہی ہے۔

آتشی نے کہا کہ آن لائن گیمنگ وہ شعبہ ہے ۔جہاں 50,000 سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں۔ آن لائن گیمنگ کو اسٹارٹ اپ سیکٹر میں ابھرتا ہوا سیکٹر مانا جاتا ہے۔لیکن جی ایس ٹی کونسل نے حال ہی میں ایک فیصلہ لیا

وزیر خزانہ  نرملا سیتارمن نے کہا کہ 28 فیصد جی ایس ٹی وصول کرنے کا فیصلہ انٹری لیول پر لیا جائے گا نہ کہ جیتی جانے والی رقم پر۔ وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ کونسل فیس ویلیو پر جی ایس ٹی وصول کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہے۔