Onion Price Crisis:راجدھانی پہنچی’کاندا ایکسپریس‘،دہلی میں35روپے فی کلو کے حساب سے فروخت شروع
حکومت کا کہنا ہے کہ بازار میں طلب اور قیمتوں کے رجحان کو دیکھتے ہوئے بفر اسٹاک سے پیاز کی سپلائی کا عمل آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ اس کا مقصد مارکیٹ میں پیاز کی مناسب دستیابی برقرار رکھنا اور قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کو روکنا ہے۔
Rising Onion Prices may be put on Hold:پیازکی بڑھتی قیمتوں پرلگ سکتا ہے بریک،’کاندا ایکسپریس‘800میٹرک ٹن پیازلے کردہلی پہنچے گی آج
دہلی میں پیاز کی قیمتوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے تک منڈی میں پیاز تقریباً 15 سے 20 روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا، لیکن اب اس کی قیمت 50 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح خوردہ بازار میں قیمتوں میں تقریباً 70 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Onion Price Hike:ملک بھرمیں پیازکی بڑھتی قیمتوں پرحکومت کی کڑی نظر،کہا،طلب پوری کرنے کے لیے وافرذخیرہ موجود
بازار میں سپلائی برقرار رکھنے کے لیے نگرانی تیز،’کاندا ایکسپریس‘ کے ذریعے بڑے شہروں تک پہنچایا جا رہا ہے پیاز، گزشتہ سال 25-2024 میں یہ پیداوار تقریباً 307.67 لاکھ میٹرک ٹن رہی تھی۔ یعنی اس سال بھی پیداوار گزشتہ سال کے تقریباً برابر رہنے کا امکان ہے۔
Onion prices: سردی میں اب تک نہیں بڑھیں پیاز کی قیمتیں! کیسے آپ کی جیب کو سنبھالے رکھے ہوئے ہے ’کاندا ایکسپریس‘؟
ہر سردی میں مہنگی ہونے والی پیاز اس بار لوگوں کو راحت دے رہی ہے۔ ’کاندا ایکسپریس‘ کے ذریعے مہاراشٹر سے ملک بھر میں بروقت سپلائی، بفر اسٹاک کے درست استعمال اور زبردست پیداوار کے باعث پیاز کی قیمتیں قابو میں بنی ہوئی ہیں۔
Onion Export Hike: پیاز کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کے بعد حکومت نے کی وضاحت، پیاز کی برآمد پر …
جیسے ہی پیاز کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی خبر سامنے آئی 19 فروری 2024 کو پیاز کی ہول سیل قیمت 40.62 فیصد بڑھ کر 1800 روپے فی کوئنٹل ہو گئ ہے۔
Onion Price Hike: ایک ہفتے میں دوگنی ہوئی قیمت،ٹماٹر کی طرح 150 روپے فی کلو بک سکتی ہیں پیاز
ایچ ٹی کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب پیاز کا آخری ذخیرہ ذخیرہ کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے سپلائی میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹ میں پیاز کی سپلائی کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پیاز کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
Onion Price Hike: اب سستی ہوگی پیاز! حکومت نے ایکسپورٹ ڈیوٹی سمیت لیے کئی بڑے فیصلے
ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان حکومت نے ایک اور خاص فیصلہ کیا ہے۔ پیاز کا بفرا سٹاک پہلے ہی بنا یا جاچکا تھا۔ کئی ریاستوں میں پیاز کا بفر اسٹاک بنایا گیا تھا۔ اب حکومت ان اسٹاک کو نکال رہی ہے اور سپلائی کے ساتھ ساتھ سستے داموں پیاز بیچ رہی ہے۔
Onion Price Hike: دہلی میں 90 روپے کلو فروخت ہورہی ہے پیاز،دیوالی سے پہلے کیا لوگوں کو آنسو میں رلائے گی پیاز
دراصل کوئی بھی سبزی پیاز اور ٹماٹر کے بغیر ادھوری رہتی ہے۔ دہلی این سی آر میں پیاز کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پیاز کی قیمت میں 10 سے 20 کلو روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔





