Bharat Express DD Free Dish

One state One uniform

پٹیل نے کہاکہ کمیٹی کو اب تک 19 لاکھ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ لوگ ویب سائٹ، ای میل اور پوسٹ کے ذریعے اپنی رائے بھیج رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے 38 مسلم تنظیموں سے بات چیت کی ہے جن میں سے 21 سورت اور 17 دہلی سے ہیں۔

دوسری جانب مہاراشٹر اسٹیٹ پرائمری ٹیچرز کمیٹی کے ریاستی صدر وجے کومبی نے انکشاف کیا کہ ودربھ کے تقریباً 75 فیصد اسکولوں کو ابھی تک یونیفارم نہیں مل سکا ہے۔وہیں یونیفارم کی خراب کوالیٹی اور تاخیر کی وجہ سے بھی اسکولوں میں عمومی ناراضگی اور احتجاج کا ما حول دیکھنے کو مل رہا ہے۔