One Nation, One Election:ون نیشن ون الیکشن بل پر ووٹنگ کے دوران بی جے پی کے 20 ممبران اسمبلی غیر حاضر، نوٹس بھیجنے کی تیاری
خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ جو لوگ وہاں موجود نہیں تھے انہوں نے پارٹی کو پہلے سے طے شدہ پروگرام کی وجہ سے اپنی غیر موجودگی کی اطلاع دی تھی یا کسی اور وجہ سے۔
Govt. defers introduction of ‘One Nation, One Election’ Bills: ون نیشن ون الیکشن پر حکومت نے لیا یوٹرن،سوموار کو پارلیمنٹ میں بل نہیں کرے گی پیش
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ اتنی بڑی رپورٹ ہے، ہم نے اسے ابھی تک نہیں پڑھا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی آ رہے ہیں اس لیے ان کے پاس ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا اچھا موقع ہے۔