US, Iran ‘close’ on prisoner deal: ایران-امریکہ کے درمیان معاہدے سے متعلق عمان کے وزیرخارجہ کا بڑا دعویٰ
دراصل عمان نے اس بات کی جانکاری دی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ اپنے آخری مرحلے تک پہنچ چکا ہے۔ عمان کے وزیر خارجہ سید بدر نے کہا کہ ایران اور امریکہ تہران میں قید امریکیوں کی رہائی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں۔
India is in a Kashmir sweet spot: جی 20 اجلاس میں بڑے مسلم ممالک کی عدم موجودگی بھارت سرکار کیلئے قابل غور پہلو
اس بات کو خاص طور پر نوٹ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ سعودی عرب اور ہندوستان کے تعلقات نے پچھلے 15 سالوں میں گرم جوشی دیکھی ہے جو کہ عہد کی اہمیت کا حامل ہے۔(انڈیا، اسرائیل، یو اے ای، یو ایس اے) گروپ اس کے پڑوس میں، اس کی برکت سے سامنے آیا ہے۔ عمان کے ہندوستان کے ساتھ قدیم ترین دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔
Health Minister holds bilateral meetings with various countries: جمائیکا نے ڈیجیٹل صحت، دواسازی اور صحت کے نظام کو مستحکم بنانے میں ہندوستان کی کامیابی کی ستائش کی: ڈاکٹر منڈاویہ
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں 76ویں عالمی صحت اسمبلی میں رکن ممالک کے ساتھ مختلف دو طرفہ میٹنگیں کیں۔ دو طرفہ ملاقاتوں نے ایک زیادہ صحت مند کَل کے حصول کے لیے تعاون کے شعبوں اور مشترکہ ترجیحات پر غور کرنے کا موقع فراہم کیا۔





