Odisha swearing-in ceremony: اوڈیسہ میں بن گئی بی جے پی کی سرکار، موہن ماجھی نے وزیراعلیٰ کا لیا حلف،24 سال بعد اوڈیسہ کو ملا نیا سی ایم
اڈیشہ میں آج نئی بی جے پی حکومت کی حلف برداری کی تقریب ہوئی اور ریاست کو 24 سال بعد موہن چرن ماجھی کی شکل میں نیا وزیر اعلیٰ ملا ہے۔ اس تقریب میں وزیر اعظم مودی نے بھی شرکت کی۔ موہن چرن ماجھی کے ساتھ بی جے پی کے دو لیڈر کنک وردھن سنگھ دیو اور پراوتی پریدا نے ان کی کابینہ میں نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
Something worth thinking about: قبائلیوں کو بااختیار بنانے اور سیاسی نمائندگی دینے میں بی جے پی سرفہرست،اشونی ویشنو نے کانگریس کو دکھایا آئینہ
اشونی ویشنو نے یہ موازنہ کیا ہے کہ قبائلیوں کی سیاسی نمائندگی اور سیاست میں اعلیٰ عہدے تک فائز کرنے میں کانگریس بہت پیچھے ہے جبکہ بی جے پی سب سے آگے ہے۔ یہ پورا معاملہ اس وقت اس لیے بھی اٹھایا جارہا ہے چونکہ اوڈیسہ میں جس ماجھی کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا ہے وہ ایک قبائلی ہیں ۔
Odisha Official CM House Search: اوڈیسہ میں نہیں ہے کوئی سی ایم ہاوس،کہاں رہیں گے نئے وزیراعلیٰ،نوین پٹنایک 24 سال تک گھر سے کرتے رہے کام
فی الحال اوڈیشہ میں وزیر اعلی کی کوئی سرکاری رہائش نہیں ہے۔ حکومت کی تشکیل تک قائم مقام وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک پچھلے 24 سالوں سے اپنے والد بیجو پٹنائک کے بنائے ہوئے آبائی گھر سے کام کر رہے تھے۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نئے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔
BJP candidate ‘vandalises’ EVM : بی جے پی امیدوار نے ہی توڑ دیا EVM،پولیس نے کیا گرفتار تو تھانے میں دھرنے پر بیٹھ گیا ملزم ایم ایل اے
ایم ایل اے کے طور پر اپنی پہلی میعاد کے دوران، جگادیو نے اس وقت شہرت حاصل کی جب بودھ ضلع میں بی جے ڈی لیڈروں کو کالے جھنڈے دکھانے پر بی جے پی کارکنوں کے ایک گروپ کو مبینہ طور پر مارتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔
Odisha Assembly Election: اڈیشہ میں بی جے ڈی کے دو ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
حال ہی میں اربندا ڈھلی اور پریمانند نائک بی جے ڈی سے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ اس دوران ڈھلی نے بی جے ڈی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’موجودہ حکومت اب ریاست کے لیے بہتر نہیں ہے