Indian Cricketer Shreyas Iyer: شریاس ایئر راجکوٹ ون ڈے میں تیز ترین 3000 رن بنانے والے بھارتی بلے باز بن سکتے ہیں
بھارتی بلے باز شر یاس ایئر انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں واپسی کر چکے ہیں۔ انہوں نے اتوار کو وڈودرا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں 47 گیندوں پر 49 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر اپنے فارم میں ہونے کا واضح اشارہ دیا۔
Virat vs Sachin: سچن سے 174 اننگز کم، پھر بھی کر لی ریکارڈ کی برابری، دیکھیں ماسٹر بلاسٹر کے ساتھ کنگ کوہلی کا گراف
49ویں سنچری-سچن تندولکر نے اپنے کیریئر کی آخری سنچری 451ویں اننگز میں بنائی۔ اس کے ساتھ ہی وراٹ کوہلی نے اپنی 277ویں اننگز میں سنچریوں کے اس بڑے ہندسے کو چھو لیا۔





