کیا ہےOCCRP، امریکی حکومت کے ایجنڈے کے مطابق طے کرتا ہے ٹارگیٹ؟
حال ہی میں فرانسیسی اخبار ’میڈیا پارٹ‘ کی جانب سے او سی سی آر پی پر جاری کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ امریکی حکومت سے متاثر ایک تنظیم ہے۔ ’دی ہڈین لنکس بٹوین جائنٹ آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اینڈ یو ایس گورنمنٹ‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تنظیم کو جو بائیڈن کی سربراہی میں امریکی حکومت سے کافی مالی مدد ملی ہے۔
OCCRP Report on Adani Group: ہندوستان کے معروف کاروباری گروپ کو بدنام کرنے کی ایک ناقص اور جانبدارانہ کوشش
اڈانی گروپ کے بارے میں او سی سی آر پی کی رپورٹ میں مادہ اور اعتبار کا فقدان ہے۔ یہ رپورٹ پرانے الزامات پر مبنی ہے جن کی تحقیقات بھارتی حکام پہلے ہی کر چکے ہیں اور اسے مسترد کر چکے ہیں۔ رپورٹ مشکوک ذرائع اور دستاویزات پر انحصار کرتی ہے جو اس کے دعووں کو ثابت نہیں کرتی ہیں۔