UP Nikay Chunav: وزیر اے کے شرما نے او بی سی ریزرویشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیرمقدم
اپوزیشن جماعتوں پر نشانہ لگاتے ہوئے وزیر اے کے شرما نے کہا کہ قول اور فعل میں فرق کرنے والوں، جھوٹ بولنے اور اپنے خالص مفادات کے لیے پورے الیکشن کے آئینی عمل کو توڑنے والوں کو آج شکست ہوئی ہے۔
Supreme Court on UP Nikay Chunav: او بی سی ریزرویشن پر سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر لگائی روک
UP Nikay Chunav: الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بینچ کے فیصلے کے 24 گھنٹے کے اندر یوپی حکومت نے پانچ رکنی کمیٹی کی تشکیل کی تھی۔
UP Nikay Chunav: پہلے ریزرویشن کے لئے جدوجہد کی، اب بچانے کے لئے سڑک پر اتریں گے: شیوپال یادو کا بی جے پی پر بڑا الزام
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر شیو پال یادو نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے پہلے پسماندہ طبقات کے ریزرویشن اور پھر دلتوں کا ریزرویشن ختم کرنے کی سازش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا، 'سماجوادی کو اب ریزرویشن بچانے کے لئے لڑائی لڑنی پڑے گی، اب جدوجہد سڑکوں پر کی جائے گی'۔
Uttar Pradesh Municipal Elections 2022:یوپی میں 20 دسمبر تک بلدیاتی انتخابات کے اعلان پر پابندی، ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
پہلے ہی دن بلدیاتی انتخابات کے نوٹیفکیشن کے اجراء پر منگل تک روک لگا دی گئی۔ منگل کو دوسرے روز ہونے والی سماعت میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان پر بدھ تک روک لگا دی گئی۔ بدھ کو عدالت میں سماعت ہوئی تو الیکشن کی تاریخوں کے اعلان پر 20 دسمبر تک پابندی لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔





