Modi Oath Ceremony and Knife Attack: مسجد کے سامنے بی جے پی حامیوں نے منایا جشن تو نوجوانوں نے گھونپ دیا چاقو، پی ایم مودی کی حلف برداری پر پھوڑ رہے تھے پٹاخے
متاثرہ بی جے پی حامیوں کی شناخت ہریش اور نند کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں منگلورو کے رہنے والے ہیں۔ فی الحال، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔ حالانکہ کرناٹک میں اس طرح کا سیاسی تشدد کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن یہ کئی مواقع پر دیکھا گیا ہے۔
Shah Rukh Khan attend the oath ceremony : شاہ رخ خان اور رجنی کانت بھی حلف برادری تقریب میں پہنچے،اکشے کمار،انوپم کھیر پہلے سے ہی موجود
اس تقریب میں ایک طرف جہاں سیاسی رہنماوں کو مدعو کیا گیا ہے وہیں دوسرے شعبے کی اہم شخصیات کو بھی دعوت دی گئی تھی ،خاص بات یہ ہے کہ بالی ووڈ سے بھی مہمانوں کی ایک لمبی فہرست دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں سب سے بڑا نام شاہ رخ خان کا ہے۔
Why Are Leaders Administered Oath Before Assuming Office: وزیر بنانے سے پہلے کیوں لیا جاتا ہے حلف،اگر کوئی حلف اٹھانے سے انکار کردے تو کیا ہوگا؟ جانئے کیا کہتا ہے قانون
لوک سبھا کے سابق سکریٹری ایس کے شرما نے کہا کہ ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل ایز، وزیر اعظم اور وزراء کو عہدہ سنبھالنے سے پہلے آئین پر یقین رکھنے کا حلف لینا ہوتا ہے۔ جب تک ایم پی یا ایم ایل اے حلف نہیں اٹھاتا، وہ کسی بھی سرکاری کام میں حصہ نہیں لے سکتا۔
Oath Ceremony: پی ایم مودی 7 مارچ کو ناگالینڈ اور میگھالیہ میں اور 8 مارچ کو تریپورہ میں حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں کریں گے شرکت
تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔