PM Modi in Netherlands: نیدرلینڈ میں وزیرِ اعظم مودی: تارکینِ وطن بھارتیوں سے کہا، ’’آپ کی کہانی عقیدت، جدوجہد اور ترقی کی ہے داستان ‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت نیدرلینڈ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے ’دی ہیگ‘ میں بھارتی برادری کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وہاں مقیم ہندوستانیوں کے تعاون کا ذکر کیا۔
PM Modi’s 11 years of rule: پی ایم مودی کے 11 سالہ دور حکومت میں بیرون ملک ہندوستان کی عزت بڑھی: متحدہ عرب امارات کے این آر آئیز
این آر آئی شیکھر بھاٹیہ نے کہا، ’’میں پچھلے 35 سالوں سے دبئی میں ہوں، پچھلے 11 سالوں میں یو اے ای میں ہندوستان کی بہت عزت بڑھی ہے۔ پی ایم مودی کا یو اے ای کا دورہ تاریخی تھا۔ ہندوستان کو جس طرح سے بیرون ملک دیکھا جاتا ہے وہ بہت اچھا ہو گیا ہے۔ ہماری معیشت جس طرح بڑھ رہی ہے اس کی وجہ مودی حکومت کا اس میں بہت قابل تعریف ہاتھ ہے۔‘‘
Flows in NRI deposits up 43% to $13.33 : اپریل تا دسمبر 2024 میں این آر آئی ڈپازٹس میں لیکویڈیٹی 43% بڑھ کر $13.33 بلین ہو ا: آر بی آئی
این آر آئی ڈپازٹ اسکیموں میں غیر ملکی کرنسی کے نان ریذیڈنٹ (ایف سی این آر) ڈپازٹس، نان ریزیڈنٹ ایکسٹرنل (این آر ای ) ڈپازٹس، اور نان ریذیڈنٹ عام (این آر او) ڈپازٹس شامل ہیں۔
Luxury Home Sales Surge 53% In India In 2024: گزشتہ سال 2024 ہندوستان میں لگژری گھروں کی فروخت میں 53 فیصد اضافہ، دہلی-این سی آر مارکیٹ میں سب سے آگے
ہندوستان میں لگژری گھروں کی مانگ، خاص طور پر جن کی قیمت 4 کروڑ روپے یا اس سے زیادہ ہے، میں 2024 میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سات بڑے شہروں میں فروخت میں 53 فیصد اضافہ ہوا، 19,700 لگژری یونٹس فروخت ہوئے، جو کہ 2023 میں 12,895 یونٹس سے زیادہ ہے۔ رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی CBRE
NRIs نے اپریل-اکتوبر (FY25) میں NRI ڈپازٹ اسکیموں میں $12 بلین جمع کیے
منگل کو ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، غیر رہائشی ہندوستانیوں (NRIs) نے اپریل-اکتوبر (FY25) کے دوران مختلف NRI ڈپازٹ اسکیموں میں تقریباً 12 بلین ڈالر جمع کرائے ہیں۔
Punjab NRI Quota Row: ‘یہ تو دھوکہ ہے، ہم تعلیمی نظام کے…’، CJI DY چندرچوڑ نے NRI کوٹہ پر کھول دیں سب کی آنکھیں!
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ فراڈ اب بند ہونا چاہیے‘۔ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا، "ہمیں ابھی اس این آر آئی کوٹہ کے کاروبار کو روکنا ہوگا!
PM Modi addresses the Indian Diaspora in New York: ’’دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں، وہاں ہندوستانی تارکین وطن کی تعریف سنتا ہوں…‘‘، نیویارک میں این انڈین ڈائسپورا سے پی ایم مودی کا خطاب
انڈین ڈائسپورا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت تیسری بار بنی ہے۔ ہندوستان میں پچھلے ساٹھ سالوں میں ایسا نہیں ہوا۔ ہندوستانی عوام نے اتنا بڑا مینڈیٹ دیا ہے۔ ملک نے مجھ پر بہت اعتماد کیا ہے اور مجھے تیسری بار ذمہ داری دی گئی ہے۔ ہمیں تین گنا طاقت اور تین گنا رفتار کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔ یہ آزادی اظہار کا دور ہے۔
Amritsar Crime News: امرتسر میں گھر میں گھس کر NRI کو بدمعاشوں نے ماری گولی، گھر والے کرتے رہ گئے منتیں
زخمی این آر آئی کی شناخت سکھ چین سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ امریکہ میں رہتے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان اچانک گھر میں داخل ہوئے اور سکھ چین سنگھ پر بندوق تان دی۔
بھارتی نژاد امریکی کیلیفورنیا کی ریاستی اسمبلی کے لیے لڑیں گے انتخاب
درشنا نے کہا، "امریکی خواب کو حقیقت بنانے کے لیے جدوجہد کرنے والے تارکین وطن کی بیٹی کے طور پر، میں جانتی ہوں کہ مشکل وقت میں خاندان کن چیلنجوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔
راتوں رات قسمت بدلی، کویت میں مقیم بھارتی شہری نےجیتی 45 کروڑ کی لاٹری
یہ کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی کہ قسمت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ ایسا ہی کچھ کویت میں رہنے والے ایک ہندوستانی شہری کے ساتھ ہوا۔ رپورٹس کے مطابق 48 سالہ مکینیکل انجینئر پرمانند دلیپ نے 20 ملین AED (تقریباً 45 کروڑ روپے) کی لاٹری جیتی ہے۔ انہوں نے یہ رقم 102ویں مہظوظ …
Continue reading "راتوں رات قسمت بدلی، کویت میں مقیم بھارتی شہری نےجیتی 45 کروڑ کی لاٹری"





