Bharat Express

NOTA

ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے سات مرحلوں کی تکمیل کے بعد آج ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے۔ اس دوران سبھی کی نظریں مدھیہ پردیش کی اندور سیٹ پر لگی ہوئی ہیں۔ دراصل، یہاں NOTA کو اب تک سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔

درخواست میں ان علاقوں میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا گیا ہے جہاں نوٹا پر زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ یہ عرضی شیوکھیڑا نے دائر کی تھی۔

عمر عبداللہ نے کہا، 'اگر 80 فیصد لوگ الیکشن نہیں چاہتے تو وہ پولنگ میں جاکر  نوٹا کا بٹن دبائیں۔ اگر جموں و کشمیر کے 50 فیصد لوگ بٹن دبائیں تو میں سیاست چھوڑ کر گورنر کوتاج پہناؤں گا۔

Gujarat Election results:اب اسے اویسی(Owaisi)کا جذباتی کارڈ کہیں یا حال دل، لیکن ان کے اس روتے ہوئے ویڈیو (crying video)نے میڈیا میں کافی سرخیاں بٹور لیں۔