Deployment of North Korean troops in Ukraine!: یوکرین میں شمالی کوریا کی فوج تعینات! کیف میں ٹیم بھیجنے پر غور کر رہا ہے سیول
بلاگر نے کہا کہ حال ہی میں شہر کے قریب ایک بارودی سرنگ پر ایک پہاڑی پر شمالی کوریا کا جھنڈا بلند کیا گیا تھا، یہ ان مشتبہ مقامات میں سے ایک ہے جہاں شمالی کوریا کے فوجیوں کے تعینات ہونے کا شبہ ہے۔
Russia Ukraine War: یوکرین جنگ میں روس کی مدد کر رہے ہیں کم جونگ ان؟، شمالی کوریا کے چھ فوجی مارنے کا یوکرین نے کیا دعویٰ، پینٹاگون نے کہہ دی بڑی بات
وزیر دفاع کم نے پارلیمانی آڈٹ سیشن کے دوران قانون سازوں کو بتایا کہ ’’چونکہ روس اور شمالی کوریا نے ایک فوجی اتحاد کی طرح ایک باہمی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، اس لیے اس طرح کی تعیناتی کا امکان بہت زیادہ ہے۔‘‘
North Korea to make amendments to its constitution against South Korea: کم جونگ اُن کا جنوبی کوریا پر قبضہ کرنے کا منصوبہ؟ جنوبی کوریا کے خلاف شمالی کوریا اپنے آئین میں کر سکتا ہے اہم ترامیم
تبدیلیوں کی مخصوص تفصیلات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہیں، کیونکہ شمالی کوریا نے پہلے بھی آئینی ترامیم کو ظاہر کرنے میں تاخیر کی ہے۔ جہاں تک سمندری حدود کا تعلق ہے، شمالی کوریا ممکنہ طور پر اسے مبہم انداز میں پیش کرے گا، تاکہ وہ مستقبل میں قوانین کے ذریعے اپنا موقف واضح کر سکے۔
North Korea launches ballistic missiles near Japan: شمالی کوریا نے جاپان کے قریب داغے بیلسٹک میزائل، وزیر اعظم نے دفاعی اقدامات کرنے کی دی ہدایت
وزارت نے کہا، ’’اس طرح کے بیلسٹک میزائل سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ یہ جاپانی عوام کی سلامتی سے متعلق ایک سنگین مسئلہ ہے۔ جاپان نے اس معاملے پر شمالی کوریا سے سخت احتجاج درج کرایا ہے۔‘‘
Kim Jong executes 30 officials: غضب کا انصاف، کم جانگ اُن نے سیلاب نہ روکنے والے 30 افسران کو پھانسی پر لٹکا دیا
یاد رہے کہ گذشتہ ماہ یعنی جولائی میں، کم جونگ اُن نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا معائنہ کیا تھااور متاثرہ افراد کے ساتھ بات چیت کی تھی ، انہوں نے کہا کہ ڈوبے ہوئے علاقوں کو مکمل طور پر بحال کرنے میں مہینوں لگیں گے۔
North Korea: کم جونگ ان نے دی ایٹمی حملے کی دھمکی، کہا- دشمن نے اکسایا تو حملہ کرنے میں دیر نہیں کریں گے، جانیں امریکہ نے کیا کہا
شمالی کوریا نے منگل کے روز کہا کہ اس نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے تاکہ امریکہ کی بڑھتی ہوئی دشمنی کے خلاف اپنی جوہری طاقت میں اضافہ کیا جا سکے۔ شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے اس تجربے کی امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے مذمت کی ہے۔