Bharat Express DD Free Dish

North East

وزیراعظم نریندر مودی نے تریپورہ، میگھالیہ، اور منی پور کے یوم ریاست کے موقع پر ان ریاستوں کو خطوط ارسال کیے۔

حکومت اس ایپ کے خلاف سخت کارروائی پر غور کر رہی ہے، اور اسے بھارت میں مکمل طور پر بند کرنے کا امکان ہے۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس ایپ کے ڈیولپرز اور اس کے پیچھے موجود نیٹ ورک کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ اس کے اصل مقاصد اور آپریشنل ڈھانچے کا پتہ لگایا جا سکے۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطہ 2047 تک ملک کے ’’وکست بھارت‘‘ کے خواب کے مطابق $30 ٹریلین کے وژن کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا، آج جب میں رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرس سمٹ کے اس عظیم الشان اسٹیج پر ہوں، فخر  محسوس کررہا ہوں ،قربت محسوس کررہا ہوں، تعلق محسوس کررہاہوں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ مستقبل کو لے کر  بےپناہ اعتماد ہے۔

یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (ULFA) کے مذاکرات کے حامی دھڑے نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں جمعہ (29 دسمبر) کو مرکز اور آسام حکومت کے ساتھ ایک سہ فریقی مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ اسے امن معاہدہ کہا جا رہا ہے۔وزیر داخلہ امیت شاہ نے اس موقع پر کہاکہ آسام اور پورے شمال مشرق کو طویل عرصے سے تشدد کا سامنا ہے۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بتایا کہ میٹنگ میں کانگریس لیڈران نے منی پور میں تشدد میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کچھ دیر خاموشی اختیار کی۔

بنگلہ دیش کے تھنک ٹینک نے ہندوستان کی ویزا پالیسی میں ترمیم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔