No-Confidence Motion: کانگریس ممبران پارلیمنٹ کی10:30 بجے ہوگی میٹنگ، لوک سبھا میں پر زور بحث و مباحثہ کا امکان
گوگوئی نے کہا، ’’ہم تحریک عدم اعتماد لانے پر مجبور ہیں۔ یہ کبھی بھی تعداد کے بارے میں نہیں تھا بلکہ منی پور کے انصاف کے بارے میں تھا۔ میں نے تحریک پیش کی ہے کہ یہ ایوان حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتا ہے۔ I.N.D.I.A. منی پور کے لیے یہ تجویز لایا ہے۔
No-confidence Motion Against Speaker: لوک سبھا اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز لاسکتی ہیں ہیں اپوزیشن پارٹیاں، جانبداری کا لگایا الزام
Budget Session 2023: کانگریس کے سابق صد راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق کانگریس ناراض ہے۔ ساتھ ہی کئی اپوزیشن جماعتیں اسپیکر پر جانبداری کا الزام بھی لگا رہے ہیں۔